مدھیہ پردیش کے شیو پور ضلع میں پرانے نوٹ جمع کرنے اور بدلنے کھڑے لوگوں نے بینک میں توڑ پھوڑ کردی۔پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع ہیڈکوارٹر یوکو بینک
برانچ میں لمبی قطاروں
میں لگے لوگوں کا غصہ کل دیرشام اس وقت پھوٹ پڑا جب اچانک بینک نے کام کاج
بند کردیا۔مشتعل لوگوں نے ناراضگی میں بینک کے مین گیٹ کوتوڑدیا۔